تازہ ترین

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سلینڈر دھماکہ

قریب کھڑا رکشہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سلینڈر دھماکہ قریب کھڑا رکشہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ،ریسکیو سمیت پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ،

گلستان جوہر کے علاقے میں سلینڈر دھماکہ ، دھماکہ غبارے پھلانے والے سلینڈر میں ہوا ،حادثے نتیجے میں جائے وقوعہ پر کھڑا رکشہ مکمل تباہ ہوگیا جبکہ دو افراد معمولی زخمی ہوئے واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس سمیت ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close