تازہ ترین

کراچی میں تنخواہوں اور الاونسز کی عدم ادائیگی پر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

 کراچی میں تنخواہوں اور الاونسز کی عدم ادائیگی پر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج،،، 8ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی جارہی، ینگ ڈاکٹرز

ینگ ڈاکٹرز نے کے ایم سی آفس کے باہر احتجاج کیا،،، احتجاج میں ہاوس آفیسر اور پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز بھی شریک ،،، 8 ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی جا رہیں، کورونا الاونس کا اعلان کیا گیا لیکن دیا نہیں گیا، ,ایڈمنسٹریٹر سے بات ہوئی، وہ لولی پاپ دے رہے ہیں، , جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے، ہم احتجا ج جاری رکھیں گے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close