تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکس چینج مثبت زون کی جانب گامزن

پاکستان اسٹاک ایکس چینج مثبت زون کی جانب گامزن
کراچی:100انڈیکس میں 250پوائنٹس کااضافہ
کراچی:100انڈیکس 71ہزار670پرموجود
انٹربینک میں ڈالر17پیسےاضافےکےبعد278روپے50پیسےپرموجود

پاکستان اسٹاک ایکس چینج مثبت زون کی جانب گامزن ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہونےلگا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ریکارڈبننے کےبعد بھی کاروبارمثبت زون کی جانب گامزن ہے،آج بھی کاروبارکےدوسرے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں ڈھائی سوپوائنٹس سے زائد کااضافہ دیکھاجارہاہے،100انڈیکس 71ہزار670پرموجود ہے،دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہونےلگا،انٹربینک میں ڈالر17پیسےاضافےکےبعد278روپے50پیسےپرموجودہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close