تازہ ترین

کراچی، سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے میں انو کھی واردات

نامعلوم ملزمان باڑے سے 9 بچھڑے چھین کر فرار

کراچی میں انو کھی واردات ، سپر ہائی وے کے علاقے میں نامعلوم ملزمان باڑے سے نو بچھڑے چھین کر فرار ہو گئے پولیس کے مطابق سائٹ سپرہائی وے جنجال گوٹھ میں مویشی چھیننے کی واردات ہوئی ملزمان اپنے ہمراہ منی ٹرک لائے تھے، جس میں وہ جانور لاد کرفرار ہوگئے،پولیس کے مطابق پلاٹ میں انیس جانور موجود تھے، جب کہ چھینے گئے بچھڑوں کی مالیت لاکھوں روپے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close