تازہ ترین

عظیم موسیقار استاد بڑے غلام علی خان کی 56 ویں برسی

عظیم موسیقار استاد بڑے غلام علی خان کی 56 ویں برسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑے غلام علی خان کا تعلق ممتاز پٹیالہ گھرانے سے تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غلام علی خان نے اپنے فن کی بدولت شائقین موسیقی کی توجہ حاصل کی

برصغیر پاک و ہند کے عظیم موسیقار استاد بڑے غلام علی خان کو جہان فانی سے کوچ کئے چھپن برس ہو گئے ، ان کا تعلق ممتاز پٹیالہ گھرانے سے تھا،استاد بڑے غلام علی خان نے اپنے فن کی بدولت کلاسیکی موسیقی کے شائقین کی توجہ حاصل کی،استاد بڑے غلام علی کی انفرادیت یہ تھی کہ انھوں نے تجربے کو اہمیت دی اور گائیکی میں بعض ایسی ترامیم کیں جو اس کی خوبی اور اس کا حُسن بن گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close