تازہ ترین

مقبول گلوکارہ مالا بیگم کو بچھڑے 34 برس ہو گئے

مقبول گلوکارہ مالا بیگم کو بچھڑے 34 برس ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مالا بیگم نے درجنوں سپر ہٹ گیت گا ئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

احمد رشدی کے ساتھ فلموں 100 سے زائد دوگانے، گانے کا اعزاز بھی حاصلدو بار نگار ایوارڈ جیتنے والی پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول گلوکارہ مالا بیگم کو مداحوں سے بچھڑے چونتیس برس ہو گئے ، درجنوں سپر ہٹ گیت گانے والی مالا بیگم کو احمد رشدی کے ساتھ فلموں میں سو سے زائد دوگانے، گانے کا اعزاز بھی حاصل ہے جو پاکستانی فلمی تاریخ میں کسی اور جوڑی کے حصے میں نہیں آسکا، لیجنڈری گلوکارہ چھ مارچ امیس سو نوے کو اس دنیا فانی سے ہمیشہ کیلئے رخصت ہو گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close