تازہ ترین

آریان کے باڈی گارڈ کی پوسٹ کیلئے درخواستوں کی بھرمار

بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ اپنے بیٹے ا?ریان خان کیلئے باڈی گارڈ تلاش کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جیسے ہی یہ خبر عام ہوئی کہ شاہ رخ خان اپنے بیٹے کیلئے نیا باڈی گارڈ ڈھونڈ رہے ہیں تو شاہ رخ خان کے دفتر میں درخواستوں کا سیلاب آگیا۔ممبئی کی متعدد بڑی سکیورٹی کمپنیاں آریان خان کو سکیورٹی فراہم کرنے کی دوڑ میں شریک ہوگئیں۔ سلیبرٹیز اور نائٹ کلبز کو سکیورٹی فراہم کرنیوالے تجربہ کار افراد بھی پیچھے نہیں اور ا?ریان کا سکیورٹی گارڈ بننے کیلئے میدان میں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close