تازہ ترین

کراچی:اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی

کراچی:اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی
کراچی:کارروائی کےدوران 4ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا،پولیس
ملزمان چوری کی گئیں موٹرسائیکلوں کےپارٹس فروخت کرتےتھے،پولیس

اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کےدوران موٹرسائیکل لفٹرز گینگ کے4کارندوں کوسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سےگرفتارکرلیا گرفتارملزمان چوری کی گئیں موٹرسائیکلوں کےپارٹس فروخت کرتےتھے،ملزمان کےقبضےسے موٹرسائیکل، چیچس، انجن اور دیگر سامان برآمدکرلیاگیا،گرفتار ملزمان سے تفتیش کاسلسلے کاآغازکردیاگیاہے،ملزمان کومزید قانونی کارروائی کے لیےاےوی ایل سی کےحوالےکیاجائےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close