تازہ ترین

کراچی ،مطالبات کے حق میں اساتذہ کا احتجاج 7ویں روز بھی جاری

کراچی ،مطالبات کے حق میں اساتذہ کا احتجاج 7ویں روز بھی جاری  ,مشتعل ٹیچرز کی وزیر اعلیٰ ہاؤ س جانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی

کراچی میں مطالبات کے حق میں اساتذہ کا احتجاج بائیسواں روز بھی جاری ہے۔۔ مظاہرین کی وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔۔ اساتذہ کی پیش قدمی کو روکنے کیلئے لاٹھی چارج بھی کیا گیا اساتذہ کو وزیرا علیٰ ہاوس کے قریب پی آئی ڈی سی پر روک دیا گیا۔۔ مظاہرین میں خواتین اساتذہ کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔۔ اساتذہ اور ایس پی صدر کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ نو سو سینتیس اساتذہ کو مستقل نہیں کیا جارہاہے۔۔ مطالبات منظور نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close