تازہ ترین

انکوائری ضرور کی جائے لیکن کسی ایک فون کال پر نہیں، جہانگیر ترین

  انکوائری ضرور کی جائے لیکن کسی ایک فون کال پر نہیں، جہانگیر ترین, تحریک انصاف سے انصاف چاہئے، سینئر رہنما پی ٹی آئی

جہانگیر ترین نے تحقیقاتی ٹیم پر جانب دار ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انکوائری ضرور کی جائے لیکن کسی ایک فون کال پر نہیں، ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات ضرور کریں لیکن شفاف ٹیم بنائیں جو متنازعہ نہ ہو، پی ٹی آئی میں ہوں، پارٹی میں نہیں ہوں گے تو کہاں جائیں گے ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close