تازہ ترین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج کراچی کا دورہ کریں گے

کراچی:ایرانی صدرکی آمد پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
ایران کے صدر وزیراعلیٰ سندھ اورگورنر سندھ سےملاقاتیں کریں گے
کراچی: شہریوں کی آسانی کیلئے پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا
کراچی: ایم اے جناح روڈ کو گرومندر تک بند کردیا گیا
ایم اے جناح روڈ سے گرومندر جانے والی سڑک بھی بند کردی گئی
کراچی: شارع قائدین سے نمائش جانے والی سڑک کو بھی بند کردیا گیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج کراچی کا دورہ کریں گے کراچی میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آمد پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، ایران کے صدر شہر قائد پہنچنے کے بعد وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں کریں گے، اس موقع پر صوبائی وزرا و دیگر بھی موجود ہوں گے۔ کراچی شہر میں اعلیٰ سطح کے وفد کی نقل و حمل کے دوران شہریوں کی آسانی کیلئے پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔۔ ایم اے جناح روڈ کو گرومندر تک بند کردیا گیا۔۔ ایم اے جناح روڈ سے گرومندر جانے والی سڑک بھی بند کردی گئی۔۔ شارع قائدین سے نمائش جانے والی سڑک کو بھی بند کردیا گیا۔۔ پیپلزسیکریٹریٹ کو بھی کنٹینر لگاکر بند کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close