تازہ ترین

وزیراعظم کی چاندپرپاکستان کاپہلا سیٹلائٹ بھجوانےپرقوم اورسائسندانوں کومبارکباد

وزیراعظم کی چاندپرپاکستان کاپہلا سیٹلائٹ بھجوانےپرقوم اورسائسندانوں کومبارکباد
آئی کیوب سیٹلائٹ خلا میں پاکستان کاپہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف
جوہری کی طرح اس میدان میں بھی سائنسدان صلاحیتوں کالوہامنوارہے ہیں،وزیراعظم
پاک چین دوستی خوشبوں کی سرحدسے آگےنکل کرخلاؤں کی سرحد بھی پارکرچکی ہے،شہبازشریف
اہم کامیابی سےپاکستان خلا کےبامقصداستعمال کے نئے دورمیں داخل ہوگیاہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے چاندپرپاکستان کاپہلا سیٹلائٹ بھجوانے پرقوم اورسائسندانوں کومبارکباد دی وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آئی کیوب سیٹلائٹ خلاء میں پاکستان کاپہلا قدم ہے،جوہری کی طرح اس میدان میں بھی سائنسدان صلاحیتوں کالوہامنوارہے ہیں،پاک چین دوستی خوشبوں کی سرحدسے آگےنکل کرخلاؤں کی سرحد بھی پارکرچکی،انہوں نےکہاکہ صرف پاکستانی منصوبے کوقبول کیاجانا ہمارے سائنسدانوں،ماہرین کی قابلیت کااعتراف ہے،تکنیکی سفرکابہت تاریخی لمحہ ہے،اہم کامیابی سےپاکستان خلاء کےبامقصداستعمال کے نئے دورمیں داخل ہوگیا،یہ کامیابی سیٹلائٹ کمیونیکشن کے شعبے میں پاکستان کی صلاحیتوں کوبڑھائےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close