تازہ ترین

مسلم لیگ ن سندھ لائرز ونگ کے سابق نائب صدر کے قتل کیس کا عدالت نے سنایا فیصلہ

معروف قوال امجد صابری،امام بارگاہ پر حملے میں سزایافتہ مجرم کو انسداد دہشت گردی عدالت  نے مسلم لیگ ن سندھ کے سابق نائب صدر وقار شاہ کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا عدالت نے جرم ثابت ہونے پر اسحاق عرف بوبی کو سزائے موت سنادی اسی حوالے سے

اے ٹی سی کی عدالت نے مسلم لیگ ن سندھ لائرز ونگ کے سابق نائب صدر وقار شاہ کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا

ملزم کے خلاف مسلم لیگ نون سندھ لائرز ونگ کے نائب صدر وقار شاہ کے قتل کا الزام ہے پولیس ملزمان نے 10 اپریل 2014 کو وقار شاہ کو قتل کیا ملزمان سے برآمد اسلحہ اور مقتول کے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ  بھی تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close