گورنرسندھ کاایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ آئی ٹی کلاسزکادورہ
گورنرسندھ کاایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ آئی ٹی کلاسزکادورہ
کراچی:4ماہ پہلے ان کلاسز کا آغاز کیا گیا،گورنرسندھ کامران ٹیسوری
کراچی:اس کورس کا سرٹیفکیٹ کراچی یونیورسٹی دے گی،گورنرسندھ
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نےایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ آئی ٹی کلاسزکا دورہ کیا رہنماؤں میں ڈاکٹرخالد مقبول،مصطفیٰ کمال،ڈاکٹر فاروق ستار،نسرین جلیل اور فیصل سبزواری شامل تھے،گورنرسندھ کامران ٹیسوری کاکہناتھاکہ چارماہ پہلے ان کلاسز کا آغاز کیا گیا،اس کورس کا سرٹیفکیٹ کراچی یونیورسٹی دے گی،گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا مزیدکہناتھاکہ روزگار اسکیم کراچی والوں کے لیے تحفہ ہے