تازہ ترین

ماڈل کالونی میں نجی ریسٹورنٹ میں آتشزدگی

ماڈل کالونی میں نجی ریسٹورنٹ میں آتشزدگی، 2افراد جھلس گئے آتشزدگی کا واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا،پولیس
ملیر ماڈل کالونی میں واقع نجی ریسٹورنٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، آتشزدگی کے واقعے کےنتیجے میں ریسٹورنٹس کا بڑا حصہ متاثر ہوا، واقعے کے اطلاع پر فائربریگیڈ ،پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور عمارت میں لگنےوالی آگ کو قابو کرلیا، واقعے کےنتیجے میں دومزدور جھلس کر زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close