تازہ ترین

پیپلزبس سروس کا نمائش سےسی ویو تک نیاروٹ متعارف کرادیا گیا

پیپلزبس سروس کا نیا روٹ متعارف کرادیا گیا
بس نمائش سے سی ویو تک چلے گی، مسافروں کیلئے سہولت

پیپلزبس سروس کا نمائش سےسی ویو تک نیاروٹ متعارف کرادیا گیا .. ترجمان ایس آئی ڈی سی ایل کے مطابق بس نمائش سے زیب النساء اسٹریٹ، میٹروپول، تین تلوار، بلاول چورنگی اور ڈالمن مال سے سی ویوپہنچےگی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پیپلزبس،گرین لائن کے نمائش اسٹیشن پرموجود ہوگی جبکہ گرین لائن اورپیپلزبس سروس کاکرایہ الگ الگ چارج کیاجائے گا۔ ترجمان نے کہا کہ گرین لائن کے مسافروں کے علاوہ دیگر مسافربھی پیپلز بس سروس استعمال کرسکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close