تازہ ترین

قرضےلیکرتنخواہیں اداکررہےہیں اورترقیاتی کام کروارہےہیں،وزیراعظم

قرضےلیکرتنخواہیں اداکررہےہیں اورترقیاتی کام کروارہےہیں،وزیراعظم
آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا،اگلےماہ قسط مل جائیگی،وزیراعظم
آئی ایم ایف کے ساتھ ایک اور پروگرام کرنا ہے اس کے ساتھ گروتھ بھی کرنی ہے،وزیراعظم
آئی ایم ایف کا پروگرام استحکام کے لیے ہے،وزیراعظم شہبازشریف
16 ماہ کی حکومت میں ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں وزیراعظم نے ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج روزہ ہے اس لیے شرکاء کو قرضے کے پیسے کی چائے نہیں دی جا رہی ہے،ہم کب تک قرضے کی زندگی گزاریں گے،وزیراعظم نے کہا کہ آج بھی قرضوں کا پہاڑ ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے اگلے ماہ قسط مل جائے گی،آئی ایم ایف کے ساتھ ایک اور پروگرام کرنا ہے اس کے ساتھ گروتھ بھی کرنی ہے،آئی ایم ایف پروگرام کی کچھ حدود ہوتی ہیں،وزیراعظم کامزیدکہناتھاکہ آئی ایم ایف کا پروگرام استحکام کے لیے ہے، 16 ماہ کی حکومت میں ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، گاڑی کے دو پہیے ہیں ایک نجی سیکٹر اور دوسرا حکومت پاکستان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close