تازہ ترین

لانگ مارچ میں شرکت پر پورے ملک کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں،بلاول بھٹو زرداری

لانگ مارچ میں شرکت پر پورے ملک کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں،بلاول بھٹو زرداری،،، وہ دن دور نہیں جب 2018کی اس غلطی کو درست کریں گے، چیئرمین پی پی

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پورے ملک کے عوام کو لانگ مارچ میں شرکت کے لئے مبارک باد اور شکریہ ادا کرتا ہوں، عوام نے مل کر اسے تاریخی مارچ بنادیا ہے اور یہ مارچ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تحریک بنادیا۔ اب وہ دن دور نہیں کہ پارلیمان اپنے آپ سے یہ سیاہ دھبہ و داغ ہٹائے گا، جیسے ہی پارلیمان کا سیشن بلایا جائے گا دوہزار اٹھارہ کی اس غلطی کو درست کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close