تازہ ترین

چیئر مین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اداروں پر تنقید نہ کرنے کی ہدایات کی ہیں،مسرت چیمہ

 چیئر مین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اداروں پر تنقید نہ کرنے کی ہدایات کی ہیں،مسرت چیمہ

اداروں کے خلاف نہ ہم پہلے تھے نہ مستقبل میں ان کے خلاف مہم کا حصہ بنیں گے،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

کسی فرد کے بارے میں ہمیں آئین اور قانون اپنی رائے رکھنے کا حق دیتا ہے،مسرت چیمہ
ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کاکہناہےچیئر مین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اداروں پر تنقید نہ کرنے کی ہدایات کی ہیں ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا اپنےویڈیو بیان میں کہناتھاکہ اداروں کے خلاف نہ ہم پہلے تھے نہ مستقبل میں انکے خلاف مہم کا حصہ بنیں گے،ایک شخص نے جو کیا سب کو پتہ ہے اوراب وہ ماضی کا حصہ ہے، کسی فرد کے بارے میں ہمیں آئین اور قانون اپنی رائے رکھنے کا حق دیتا ہے،انہوں نےمزیدکہاکہ ہم اداروں کے خلاف کسی منفی پراپیگنڈا کا حصہ نہ پہلے تھے اور نہ آئندہ بنیں گے،عمران خان اداروں کی مضبوطی اور قانون کی بالا دستی کی بات کرتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close