تازہ ترین

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں
لاہور:سیریز کے آخری دو میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
لاہورمیں چوتھا ٹی ٹوئنٹی 25 اورپانچواں اور آخری میچ 27 اپریل کوکھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئیں سیریز کے آخری دو میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، دونوں ٹیمیں اگلے میچ کی تیاری کا آغازآج سے کریں گی،لاہور میں چوتھا ٹی ٹوئنٹی 25 اپریل کو جبکہ سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 27 اپریل کو کھیلا جائے گا،اب دونوں ٹیمیں لاہور میں ہیں جہاں گزشتہ روز کھلاڑیوں نے آرام کیا جبکہ لاہور میں ہونے والے اگلے دو میچوں کی تیاری کےلیے ٹیمیں آج سے پریکٹس کریں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close