تازہ ترین

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ، نئی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے، بولرزمیں پاکستان کے عمادوسیم ایک درجہ ترقی کے ساتھ آٹھویں نمبرپرآگئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی تازہ درجہ بندی میں ڈیوڈ ملان اور بابراعظم بدستور پہلی اور دوسری پوزیشن پر قائم ہیں،لوکیش راہول ایک درجہ ترقی کے ساتھ ایرون فنچ کو پیچھے دھکیلتے ہوئے تیسرے نمبر پرآگئے ہیں، ویرات کوہلی ایک درجہ ترقی کے ساتھ آٹھویں نمبر پر آ گئے، حضرت اللہ نویں اورایون مورگن دسویں پوزیشن پر ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close