تازہ ترین

پی ایس ایل 9میں لیگ مرحلے کا آج آخری میچ کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل 9میں لیگ مرحلے کا آج آخری میچ کھیلا جائے گا۔
ملتان سلطانزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیموں کےدرمیان رات9 بجےجوڑپڑے گا
کراچی: دونوں ٹیمیں پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں

پی ایس ایل سیزن نائن میں لیگ مرحلے کا آج آخری میچ کھیلا جائے گا۔ کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان رات 9 بجے جوڑ پڑے گا۔یاد رہے کہ دونوں ٹیمیں پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔ایونٹ میں 6 میچز جیت کر ملتان سلطانز 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 11 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھا نمبر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close