وزیراعظم کو گھر بھیجنے کا طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے,، بلاول بھٹو
وزیراعظم کو گھر بھیجنے کا طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے,، بلاول بھٹو ،،، پیپلزپارٹی اتحادیوں کو اپنی حکمت عملی پر منائے گی، لاڑکانہ میں خطاب
چيئرمين پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو ہٹانے اور کٹھ پتلی وزیراعظم کو گھر بھیجنے کا طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے۔ لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کو ہٹانے کا آئینی، قانونی اور جمہوری طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے، پیپلزپارٹی اپنے اتحادیوں کو اس حکمت عملی پر منائے گی