تازہ ترین

سندھ حکومت نے جو کام کئے وہ نظر آ رہےہیں، ناصر حسین شاہ

سندھ حکومت نے جو کام کئے وہ نظر آ رہےہیں، ناصر حسین شاہ , کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا اور نہ ہی کسی ٹیکس میں اضافہ کیا ، صوبائی وزیر

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے جو کام کئے وہ نظر آ رہےہیں، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کی ہدایت تھی سندھ میں بلدیاتی حکومت اپنی مدت پوری کرے، سندھ حکومت نے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا اور نہ ہی کسی ٹیکس میں اضافہ کیا ۔ چون ہزار ٹن کچرا لینڈ فل سائٹ پر پہنچتا ہے، ہم نے اپنے وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کیا، پارکس اور گراونڈز کو بہتر کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close