تازہ ترین

راست پروگرام ڈیجیٹل پاکستان کی طرف ایک اہم قدم ہے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کہتےہیں راست پروگرام ڈیجیٹل پاکستان کی طرف ایک اہم قدم ہے،ہم غربت کم کرنےکی کوشش کررہےہیں،پانچ ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں چلاگیاہے وزیراعظم کا تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ احساس پروگرام کےذریعے غربت کم کرنےکی کوشش کررہےہیں،راست پروگرام کی کوشش سےفارمل اکانومی بھی مضبوط ہوگی، ،پاکستان دنیامیں سب سےکم ٹیکس اکٹھاکرتاہے،بائیس کروڑلوگوں میں سے صرف بیس لاکھ ٹیکس دیتےہیں، ملک میں غیرملکی ریکارڈ ترسیلات زربڑھی ہیں،غریب لوگوں کیلئے بجلی سمیت ہرچیز مہنگی ہوتی ہے،ملک میں ریونیوہی نہیں تووہ ترقی کیسے کرے گا،انہوں نےکہاکہ گورنراسٹیٹ بینک رضاباقرکوکہتاہوں کہ ہرروزایسے اقدامات سےلوگوں کوسہولتیں فراہم کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close