تازہ ترین

کراچی میں ٹینکر سے ہلاکتیں روز کا معمول بننے لگیں

کراچی میں ٹینکر سے ہلاکتیں روز کا معمول بننے لگیں..

شفیق موڑ کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے نو بیاہتا شخص جان کی بازی ہار گیا

کراچی میں ٹینکر سے ہلاکتیں روز کا معمول بننے لگیں، روز حادثات سے انتظامیہ پے سوال اٹھنے لگے،شفیق موڑ کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے نو بیاہتا شخص جان کی بازی ہار گیا .واقعہ میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت سید قمبر کے نام سے ہوئی، جبکہ ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ،متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ دو ہفتے قبل قمبر کی شادی ہوئی تھی، پولیس کسی قسم کا تعاون نہیں کر رہی ہے ،جبکہ ٹینکر مافیا کے کارندے گھر آکر دھمکیاں دے رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close