تازہ ترین

بلاول بھٹو نے ملیرایکسپریس وے کا وعدہ پورا کردیا، مرتضی وہاب

بلاول بھٹو نے ملیرایکسپریس وے کا وعدہ پورا کردیا، مرتضی وہاب , وفاق میں صرف ایک آرڈیننس کی حکومت ہے، ترجمان سندھ حکومتسندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے ملیرایکسپریس وے کا وعدہ پورا کردیا، کراچی میں ترقیاتی کام کرائے جارہے ہیں ، وفاق میں صرف ایک آرڈیننس کی حکومت ہے، سندھ میں منشیات فروشی روکنے کیلئے نارکوٹس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close