تازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے دوسراٹیسٹ جیتنے کےلئے بےتاب

پاکستان اور جنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ پنڈی اسٹیڈیم میں جمعرات سے شروع ہوگاقومی کرکٹ ٹیم نے پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول کے مطابق پریکٹس کاآغاز کردیا اس موقع پر بولنگ کوچ وقار یونس ،ہیڈکوچ مصباح الحق اور بیٹنگ کوچ یونس خان نے بھی گروانڈ میں موجود تھے وقار یونس نے بولنگ کےحوالے سے شاہین شاہ آفریدی ،تابش خان اور دیگر بولرں کوٹپ دی جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کےبیٹنگ کوچ یونس خان نے اپنےتجربے سے بابر اعظم ،اظہر علی ،عابد علی اور کھلاڑیوں کوبیٹنگ پریکٹس کروائی اس کے علاوہ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم گزشتہ روز فلڈنگ ،بیٹنگ اور بولنگ کےعلاوہ فٹنس پرپنڈی اسٹیڈیم میں ایکشن میں ہونگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close