تازہ ترین

یوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کےلیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کےلیے پاکستان کی 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا کیویز کے خلاف کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ کےلیے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، اعلان کپتان شاداب خان نے کیا۔ٹی 20 میچ کےلیے قومی اسکواڈ میں کپتان شاداب خان، عبداللہ شفیق، حیدر علی اور سرفراز احمد شامل ہیں۔ محمد حفیظ ،فہیم اشرف، حارث رؤف، افتخار احمد، عماد وسیم، خوشدل شاہ، محمد حسنین، شاہین آفریدی، حسین طلعت، وہاب ریاض، محمد رضوان بھی 15 رکنی ٹیم کا حصہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close