تازہ ترین

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، جویریہ خان سترہ رکنی ٹیم کی قیادت کریں گی  قومی کپتان و سینیر بیٹسویمن بسمہ معروف خانگی مصروفیت کے باعث سیریز کا حصہ نہیں بن سکیں،ٹیم کی کھلاڑیوں میں ایمن انور، عالیہ ریاض، انم امین، عائشہ نسیم،عائشہ ظفر، ڈیانا بیگ،فاطمہ ثنا، کائنات امتیاز،منیبہ علی، ناہیدہ خان، نشرہ سندھو، نداڈار ، اومائمہ سہیل، سعدیہ اقبال،سدرا نواز اورسیدہ عروب شاہ قومی ویمن اسکواڈ کا حصہ ہوں گی، سیریز میں تین ایک روزہ انٹرنیشنل اور اتنے ہی ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے جانے ہیں،سیریز کا آغاز بیس جنوری کو ڈربن میں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ سے ہوگا،چیف سلیکٹر عروج ممتاز کا نیشنل اسٹیڈیم میں منعقدہ پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کا اعلان ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close