تازہ ترین

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف 29 رنز کی برتری حاصل کرلی پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے تین اور نعمان اعلی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا جنوبی افریقہ کا مجموعی اسکور ایک سو ستاسی رنز ہے چوتھے دن کھیل کا آغار کریگا

کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنالیے، جنوبی افریقہ کو پاکستان کے خلاف 29 رنز کی برتری حاصل ہوگئی،کیشو مہاراج 2 اور ڈی کاک بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں،

پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان کراچی نیشنل میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پرپاکستان نے 8وکٹوں کے نقصان پر308رنز بنائے تھے تیسرے روز حسن علی اور نعمان علی نے اننگزکا آغاز کیا حسن علی21۔نعمان24بناکر آؤٹ ھوئے یاسر شاہ38رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ ،

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، جنوبی افریقہ نے چار کٹوں کے نقصان پر 187رنز بنا ئے ساوتھ افریقہ کوپاکستان کےخلاف 29رنز کی برتری حاصل کرلی پاکستا ن کی جانب سے یاسر شاہ تین اور نعمان علی نے ایک کھلاڑی کوپولین کی راہ دیکھا ئی،رفیق انصاری کےٹوئنٹی ون نیوز کراچی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close