تازہ ترین

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجہ ترقی
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار
ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈکا تیسرا نمبر پرموجود

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا ہے،آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجہ ترقی ہوئی ہے،آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے، ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈکا تیسرا نمبر ہے،ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اپ ڈیٹ پوائنٹس ٹیبل سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے بعد جاری کیا گیا ہے،ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 328 رن سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close