تازہ ترین

ہاروتوعزت سے ہارو،محنت نظرآنی چاہیے،یہ نہیں پوری ٹیم ہی گرجائے، چیئرمین پی سی بی

ہاروتوعزت سے ہارو،محنت نظرآنی چاہیے،یہ نہیں پوری ٹیم ہی گرجائے، چیئرمین پی سی بی
کراچی:امیدہےچیمپئنزٹرافی پاکستان میں ہوگی،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
کراچی:ایک ہفتے میں کوچز کےنام فائنل کرلیں گے،چیئرمین پی سی بی
ملکی ہویاغیرملکی جوبھی بہترکوچ ہوگا وہ آئےگا،کپتان کافیصلہ سلیکشن کمیٹی کرے گی،محسن نقوی
سلیکشن کمیٹی کوپاورفل بناناہے،مداخلت نہیں کروں گا،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین و وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہار جیت مسئلہ نہیں،محنت نظر آنی چاہیے،ہارو توعزت سے ہارو،یہ نہیں ہوسکتاکہ پوری ٹیم ہی گرجائے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھاکہ امید ہے چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی ہم پاکستانی ہیں اپنے ملک کا سوچنا چاہیے،انہوں نےکہاکہ ایک ہفتے میں کوچز کےنام فائنل کرلیں گے،ملکی ہویاغیر ملکی جوبھی بہترکوچ ہوگا وہ آئےگا،کپتان کافیصلہ سلیکشن کمیٹی کرے گی، سلیکشن کمیٹی کوپاورفل بناناہے، میں مداخلت نہیں کروں گا،ان کا کہنا تھاکہ ہارجیت مسئلہ نہیں،محنت نظرآنی چاہیے،ہارو توعزت سے،یہ نہیں ہوسکتاکہ پوری ٹیم ہی گرجائے،میرے پاس جادو کا چراغ نہیں ہے،ٹیم کی محنت نظرآنی چاہیے،ٹیم کے11 کھلاڑی ہیں اور بورڈ میں 900 لوگ ہیں کسی کو نوکری سے نہیں نکالنا چاہتا لیکن ہم پیسے بھی بچانا چاہتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close