تازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم کانیوزی لینڈ کےخلاف ہوم سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کانیوزی لینڈ کےخلاف ہوم سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ
شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں شرکت نہیں کریں گے
سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے اس حوالے سے مشاورت کرے گی
رواں ماہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکیلئےپاکستان پہنچ رہی ہے

قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کےخلاف ہوم سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کرلیا روٹیشن پالیسی کے تحت فاسٹ بولر شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں شرکت نہیں کریں گے،سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے اس حوالے سے مشاورت کرے گی،دوسری جانب آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ میں کرکٹرز کی مختلف مشقوں کا سلسلہ جاری ہے،رواں ماہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ رہی ہے اور سیریز کا آغاز 18 اپریل سے ہو گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close