تازہ ترین

بختاور اور محمود چوہدری کا بیاہ،اہل خانہ کی شرکت

الحاج غلام محمد سوہو نے نکاح پڑھایا

بختاور اور محمود چوہدری کا بیاہ،اہل خانہ کی شرکت,الحاج غلام محمد سوہو نے نکاح پڑھایا

سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، تقریب میں صرف دونوں خاندانوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ بختاور بھٹو کا نکاح معروف علمی و دینی شخصیت الحاج غلام محمد سوہو نے پڑھایا، بلاول ہاوس میں ہونے والی اس تقریب میں دلہا اور دلہن کے قریبی رشتے دار موجود تھے، ولیمہ تیس جنوری کو ہوگا، اسلام آباد، لاہور اور لاڑکانہ میں بھی تقاریب کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا، لاہور میں ہونے والی تقریب میں سیاسی شخصیات، پارٹی رہنما اور دیگر کو مدعوکیاجائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close