تازہ ترین

پیپلز پارٹی نے کراچی سے کشمور تک کلین سوئپ کیا ،سعید غنی،

پیپلز پارٹی نے کراچی سے کشمور تک کلین سوئپ کیا ،سعید غنی،،، کامیابی پارٹی کی حقیقی عوامی خدمات کی مظہر ہے،صدرپیپلزپارٹی کراچی

 وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی کہتےہیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور ان کی رہنمائی میں پیپلز پارٹی نے کراچی سے کشمور تک کلین سوئپ کیا پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کا بیرسٹر مرتضٰی وہاب کو مئیر کراچی اور سلمان عبداللہ مراد کو ڈپٹی مئیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی،انہوں نےکہاکہ کراچی کے تیرہ ٹاؤن، حیدرآباد، میرپور خاص سمیت تمام میئرز پر پیپلز پارٹی کی کامیابی دراصل پارٹی کی حقیقی عوامی خدمات کی مظہر ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close