تازہ ترین

سندھ حکومت کا شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولنے کا اعلان

سندھ حکومت کا شاپنگ مال ہفتے میں 7روز کھولنے کا اعلان, تمام شاپنگ مالز میں کورنا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا،نوٹیفکیشن

سندھ حکومت نے شاپنگ مال ہفتے میں سات روز کھولنے کا اعلان کردیا محکمہ داخلہ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ شاپنگ مال ہفتے میں سات روز کھولے جاسکیں گے، تاہم تمام شاپنگ مالز میں کورنا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہوگا،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام شاپنگ مالز جو ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں ہیں وہاں اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close