تازہ ترین

فارم ہاؤسز کے خلاف ہونے والا ایکشن انتقامی کارروائی ہے،حلیم عادل شیخ

فارم ہاؤسز کے خلاف ہونے والا ایکشن انتقامی کارروائی ہے،حلیم عادل شیخ , فارم ہاؤسز میرے بھائی اور کزن کے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

سپر ہائی وے پر فارم ہاوسز کے خلاف ہونے والی کارروائی کو حلیم عادل شیخ نے انتقامی کارروائی قرار دے دیا، حلیم عادل شیخ کہتے ہیں کہ حملے کا حساب ہو گا، فارم ہاوسز میرے بھائی اور کزن کے ہیں سپر ہائی وے پر فارم ہاوسز کے خلاف کارروائی پر حلیم عادل شیخ پھٹ پڑے ، فارم ہاوسز کے خلاف ہونے والی کارروائی کو سندھ حکومت کی جانب سے حملہ قرار دے دیا، حلیم عادل شیخ کہتے ہیں حملے کا جواب دیا جائے گا، فارم ہاوس میرے بھائی اور کزن کے ہیں، سندھ حکومت نے بدمعاشی لگا رکھی ہے، واقعے کے خلاف چیف جسٹس آف پاکستان از خود نوٹس لیں، یہ قانونی سے زیادہ سیاسی معاملہ ہے، حلیم عادل شیخ نے کہا کہ مسماری سے پہلے نوٹس دیا جاتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close