تازہ ترین

کراچی میں اسٹریٹ کرائم عروج پر،یٹی کے سامنے باپ کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں نہ تھم سکیں, کورنگی اللہ والا ٹاون میں ڈکیتوں نے مزاحمت پر بیٹی کے سامنے باپ کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا, واقعے کی سی سی ٹی وی کےٹوئنٹی ون نیو ز نے حاصل کرلی

کراچی کے علاقے کورنگی اللہ والا ٹاون میں ڈکیت ملزمان نے مزاحمت کرنے پر بیٹی کے سامنے باپ کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا ،،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ٹوئنٹی ون نیوز نے حاصل کر لی۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں مزید بڑھ گئیں،،کورنگی اللہ والا ٹاون میں ڈکیت ملزمان نے بیٹی کے سامنے باپ کو گولی مار دی ،،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے ٹوئنٹی ون نیوز نے حاصل کر لی ہے ،،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل سوار دو مسلح ملزمان نے شہری کو روکنے کی کوشش کی شہری کے مزاحمت پر ملزمان فائرنگ کرکے ٹانگ پر گولی مار کر شدید زخمی کردیا ،،،جبکہ اس افسوس ناک واقعہ میں زخمی -ہونے والی شہری کی شناخت طاہر کے نام سے کی گئی جسے فوری طور پر طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close