تازہ ترین

غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری

گزشتہ 24 گھنٹوں کے حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید ، 113 زخمی

غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری
گزشتہ 24 گھنٹوں کے حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید ، 113 زخمی
اسرائیلی حملوں میں اب تک 30 ہزار 717 فلسطینی شہیدہو چکے،وزارت صحت
حملوں میں 72 ہزار 156 فلسطینی زخمی ہوئے،وزارت صحت

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید اور 113 فلسطینی زخمی ہوگئے  فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 30 ہزار 717 فلسطینی شہید اور 72 ہزار 156 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں،دوسری جانب رمضان سے قبل جنگ بندی کے لیے مصر میں مذاکراتی دور جاری ہیں تاہم اب تک مذاکرات میں کوئی بریک تھرو نہیں ہوا ہے،حماس نےاپنے بیان میں کہاکہ حماس،غزہ میں جاری جارحیت کے خاتمے کے لیے درکار لچک دکھا رہی ہے،اسرائیل اب بھی کسی معاہدے سے کترارہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close