تازہ ترین

کراچی میں دو سے تین دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات

کراچی میں دو سے تین دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات , کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے

موسم کی خبر دینے والوں نے خبر دار کر دیا، کراچی میں دو سے تین دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ سردی میں اضافہ کا بھی امکان ہے محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق مغربی ڈسٹربنس کے زیراثر کراچی میں دو سے تین دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، جبکہ سردی میں اضافہ کا بھی امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، کم سے کم درجہ حرارت آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،شمالی علاقوں سے ہوائیں پینتالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close