تازہ ترین

K21 Newsنیوز کی ٹیم نقدی،کیمرااورموبائل فونز سمیت دیگر اشیاء سے محروم

 شہرقائد میں عام عوام کے ساتھ ساتھ صحافی بھی غیر محفوٖ ہو گئے،کورنگی انڈسٹریل ایریابلال کالونی میں دو موٹرسائیکلوں پرسوار4مسلح ملزمان نے کے 21نیوز کی ٹیم کو یرغمال بنا کر نقدی،کیمرااورموبائل فونز سمیت دیگر اشیاء سے محروم کردیا،ملزمان نے واردات کےدوران نیوزٹیم کے ارکان کو تشددکا نشانہ بھی بنایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close