تازہ ترین

لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان آج اپنی 57 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان آج اپنی ستاون ویں سالگرہ منا رہے ہیں،جہانگیر خان نے دس مرتبہ برٹش اوپن اور چھ مرتبہ ورلڈ اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیتا لیجنڈری اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان دس دسمبر انیس سو تریسٹھ کو کراچی میں پیدا ہوئے ،جبکہ ان کے والد روشن خان بھی اسکواش کے معروف کھلاڑی تھے،جہانگیر خان نے ا سکواش کے کھیل میں ایسا نام پید اکیا جسے ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close