تازہ ترین

زینب مارکیٹ میں آتشزدگی،،، مارکیٹ میں لگنےوالی آگ پر قابو پالیا گیا

زینب مارکیٹ میں آتشزدگی،،، مارکیٹ میں لگنےوالی آگ پر قابو پالیا گیا،،، فائربریگیڈ کی 6گاڑیوں نے آگ بجھانے کے کاموں میں حصہ لیا،،،

 صدر زینب مارکیٹ میں آج بھی آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، اور مارکیٹ میں لگنےوالی آگ پر فائربریگیڈ کی چھ گاڑیوں کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے

جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے، زینب مارکیٹ میں آج لگنے والی آگ کی سب سے پہلے خبر کےٹؤئنٹی ون نیوز نے بریک کی تھی جبکہ کےٹوئنٹی ون نیوز کی ٹیم فائربریگیڈ کے ہمراہ ہی جائے وقوعہ پر پہنچی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close