تازہ ترین

سندھ حکومت کا عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا اعلان

سندھ حکومت کا عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا اعلان
پی پی چیئرمین کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نئے منصوبوں کا آغاز کرے گا،شرجیل میمن
کراچی اور میرپور خاص میں منصوبے شروع کیے جائیں گے، صوبائی وزیر
سندھ حکومت ، مفت شٹل سروس کا بھی آغاز کرے گی،ترجمان پیپلز پارٹی

سندھ حکومت نے صوبے کے مختلف شہروں میں عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا اعلان کردیا ترجمان پیپلز پارٹی اور صوبائی وزیر شرجیل میمن کاکہناہےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا آغاز کرے گا جس میں کراچی اور میرپور خاص میں منصوبے شروع کیے جائیں گے،انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی کے عوام کے لیے عید کے بعد اورنج لائن اور گرین لائن ٹی کے درمیان مفت شٹل سروس کا بھی آغاز کرے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close