تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

  وزیراعظم عمران خان سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی ملاقات, ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے اور عالمی امور پر بات چیت

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات، خطے اور عالمی امور پر بات چیت کی گئی ملاقات میں وزیراعظم نے مقبوضہ علاقے حاصل کرنے پر آذربائیجان کو مبارکباد دی اور دو طرفہ تجارت اور انرجی میں تعاون بڑھانے پر زور بھی دیا اس موقع پر آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے عمران خان کے لیے صدر کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا ، آذربائیجان نے مقبوضہ کشمیر معاملے پر پاکستان سے مکمل یکجہتی اور حمایت کا اعلان بھی کردیا ہے۔ ملاقات میں آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے تمام شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close