تازہ ترین

کراچی انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے احکامات پس پشت ڈال دیئے

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اور غیرقانونی بل بورڈ اب تک ہٹایا نہ جاسکا

کراچی انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے احکامات پس پشت ڈال دیئے , ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اور غیرقانونی بل بورڈ اب تک ہٹایا نہ جاسکا

کراچی انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے احکامات پس پشت ڈال دیئے، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اور غیرقانونی بل بورڈ اب تک ہٹایا نہ جاسکا، گریڈ سترہ کے ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ ایسٹ راجہ بزدار نے جگہ جگہ اسٹیل اسٹرکچر روڈ آئرن بل بورڈز نصب کرادئیے ، ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی محمد علی شاہ اور میونسپل کمشنر ایسٹ شعیب ملک سارے معاملے سے لا علم ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close