تازہ ترین

حاملہ خاتون نے رکشے میں بچی کو جنم دے دیا

اپرگزری میں کے ایم سی اسپتال کی مبینہ بندش کی کوشش

اپرگزری میں کے ایم سی اسپتال کی مبینہ بندش کی کوشش، حاملہ خاتون نے رکشے میں بچی کو جنم دیا، پی ٹی آئی شہزاد قریشی کا دعویٰ ہے کہ پیپلزپارٹی غریبوں سے علاج کی سہولتیں چھین رہی ہے۔ اپرگزری میں کے ایم سی اسپتال کی مبینہ بندش کی کوشش میں حاملہ خاتون نے رکشے میں بچی کو جنم دیا، پی ٹی آئی شہزاد قریشی نے دعوی کیا ہے کہ پیپلزپارٹی غریبوں سے علاج کی سہولتیں چھین رہی ہے۔ واقعے کے بعد علاقے کے ایم پی اے پی ٹی آئی کے شہزاد قریشی اور ڈاکٹر سیما ضیا بھی اسپتال پہنچے۔اس حوالے سے شہزاد قریشی کا کہنا تھاکہ آج رکشہ میں حاملہ خاتون کی بچی کی پیدائش ہسپتال سے باہر ہوئی ۔پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت اسپتال بند کرانے کی سازشوں میں مصروف ہے ۔اسپتال کے حوالے سے ہم کسی مصلحت کا شکار نہیں ہونگے ۔پیپلز پارٹی غریب عوام سے علاج کی سہولتیں چھیننا چاہتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close