تازہ ترین

لانڈھی فیوچر موڑ پر بس کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر

لانڈھی فیوچر موڑ پر بس کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر , حادثے میں 3 افرا د جاں بحق، 5 زخمی

کراچی کے علاقے لانڈھی فیوچر موڑ پر بس کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر سے تین افراد جاں بحق، جبکہ پانچ زخمی ہو گئے عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں میں مرنے والوں میں ایک خاتون اور دو مرد شامل ہیں، زخمیوں اور لاشوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق بریک فیل ہونے کے باعث بس موٹر سائیکل سواروں سے ٹکرا کر دکان میں جا گھسی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close