تازہ ترین

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

پاکستان کے بابر اعظم پانچویں پوزیشن پر برقرارہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے،پاکستان کے بابر اعظم پانچویں پوزیشن پر برقرارہیں

آئی سی سی کی جاری کی گئی ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ کے مطابق ، ویرات کوہلی تیسری پوزیشن پر جبکہ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بیٹسمینوں کی فہرست میں ٹاپ پر ہیں دوسری جانب بالرز کی رینکنگ میں ابتدائی چار پوزیشن پر کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے پیٹ کمینز پہلے، اسٹورٹ براڈ دوسرے، نیل ویگنر تیسرے اور ٹم ساؤتھی چوتھے نمبر پر ہیں بالرزکی فہرست میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close